زارت بحری امور اور ایف پی سی سی آئی کے درمیان مشترکہ مشاورتی فورم قائم کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ایف پی سی سی آئی کے وفد کی ملاقات

وزارت بحری امور اور ایف پی سی سی آئی کے درمیان مشترکہ مشاورتی فورم قائم کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر بحری امورجنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہی حکمت عملی نجی شعبے کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا ضروری ھے ۔

سی پیک کے تحت لاجسٹک راہداریوں میں نجی شعبے کا کردار اہم ھے ۔

کراچی، گوادر اور پورٹ قاسم کی جدید کاری حکومت کی اولین ترجیح ھے ۔

ڈیجیٹل بندرگاہیں اور گرین پورٹ منصوبے عملی نتائج دے رہے ہیں۔

جہاز سازی، ساحلی سیاحت اور ماہی گیری میں سرمایہ کاری کے مواقع دستیاب ھیں ۔

کے پی ٹی میں کارگو اور کنٹینر ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ خوش آئند ہے ۔

بحری معیشت کو فروغ دے کر قومی تجارتی صلاحیت بڑھا رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں