مونس علوی کی بطور چیف ایگزیکٹو دوبارہ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد ۔کےـ الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مونس علوی کی بطور چیف ایگزیکٹو دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

الیکٹرک اعلامیہ کے مطابق چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کا فیصلہ کے- الیکٹرک بورڈ کے 7 جولائی کے اجلاس میں کیا گیا

مونس علوی کی بطور چیف ایگزیکٹو دوبارہ تعیناتی 30 جولائی 2025 سے موثر ہوگی

مونس علوی کو سال 2018 میں پہلی مرتبہ چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی

مونس علوی نے سال 2008 میں کے- الیکٹرک میں ملازمت اختیار کی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں