پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید پڑھ گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر 11 پیسے بڑھ کر 284 روپے 47 پیسے ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کا ریٹ 284 روپے 36 پیسے تھا۔