اسلام آباد ۔شوگر کارٹل کیس کی دوبارہ سماعت، کمپٹیشن کمیشن نے شوگر ملوں کو سماعت ک لئے نوٹس جاری کر دیئے
کمیشن نے سماعت 4، 5، 6 اور 7 اگست کو مقرر کر دی گئیں
شوگر ملوں اور ملز ایسو سی ایشن کو وکیل نامزد کرنے کی ہدایت
شوگر ملیں اور ملز ایسوی ائیشن شواہد اور دستاویزات لائیں
کمپٹیشن ٹربیونل نے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے سی سی پی کو بھیجا
ٹربیونل کی کمیشن کو 90 دن میں فیصلہ جاری کرنے کی ہدایت
کمپٹیشن کمیشن نے 2021 میں شوگر کارٹل پر 44 ارب روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا