سینیٹ الیکشن کے لیے حزبِ اختلاف کا “سیٹ فارمولا” تیار

اسلام آباد ۔سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے حزب اختلاف نے خیبر پختونخوا میں ایک فارمولہ پیش کیا ہے۔ فارمولے کے مطابق:

پی ٹی آئی کو 6 نشستیں۔اپوزیشن کو 5 نشستیں۔مسلم لیگ ن2۔جمعیت علمائے اسلام (ف) 2۔پیپلز پارٹی: 1 (یہ نشست ن لیگ اپنی طرف سے دے گی)

ذرائع کے مطابق یہ فارمولا ابھی پی ٹی آئی کی منظوری کا منتظر ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں